Sbs Urdu -

مختصر خبریں: بدھ 14 مئی 2025

Informações:

Synopsis

امکان ہے کہ یوکرین کی لڑائی میں ایک آسٹریلین شہری ہلاک ہو گیا ہے ۔ وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ روس کی انڈونیشیا کے ساتھ فوجی شراکت داری کی کوشش آسٹریلیا کے قریبی پڑوسی کے ساتھ تعلقات کو متاثر نہیں کرے گی۔ صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے دورے پر امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کے ایک بڑے معاہدے کا اعلان کیا ہے