Sbs Urdu -

انگلینڈ میں جنم لینے والی پریم کہانی ھندوستان ، پاکستان اور آسٹریلیا کیسے پہنچی؟

Informações:

Synopsis

پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حمیرا لغاری نے اپنی پردادی آئرس فاطمہ لغاری کی ان کے پر دادا جمال خان لغاری کے ساتھ محبت بھری زندگی کی داستان لکھ ڈالی ہے جس میں اس زمانے کی خوبصورت تصویر کشی کی گئی ہے ۔