Sbs Urdu -

مختصر خبریں: پیر 19 مئی 2025

Informações:

Synopsis

یورپی یونین نے آسٹریلیا کے ساتھ سکیورٹی تعلقات کو مضبوط کرنے کی تجویز دی ہے۔ نیشنلز نے اتحاد کے جوہری منصوبے کی حمایت کی ہے۔ ہفتہ رضاکار کے تناظر میں ملک کا اعلیٰ ادارہ رضاکاروں کی ببہود کے بارے میں متنبہ کررہا ہے