Sbs Urdu -
پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حج کے لیے پاکستان کیوں واپس جاتے ہیں؟
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:06:28
- More information
Informações:
Synopsis
جب آسٹریلیا سے براہِ راست سعودی عرب جا کر حج ادا کرنا ممکن ہے، تو پھر بہت سے پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حج کے لیے پاکستان کیوں واپس جاتے ہیں؟ ہم ان سے جانیں گے کہ کیا پاکستان کے راستے حج پر جانا واقعی کوئی بہتر انتخاب ہے، یا محض ایک جذباتی فیصلہ؟