Sbs Urdu -

اسپورٹس راونڈ اپ:جنگ بندی کے بعد پی ایس ایل اور آئی پی ایل دوبارہ شروع

Informações:

Synopsis

پاکستان بھارت سیزفائر کے بعد پی ایس ایل دوبارہ شروع , اولمپئین ارشد ندیم ایک بار پھر گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پرامید, پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔