Sbs Urdu -

Among hundreds of titles, these Pakistani films and dramas are free on SBS On Demand - SBS آن ڈیمانڈ پر مفت دستیاب سیکڑوں فلموں میں پاکستانی فلمیں اور ڈرامے بھی شامل !

Informações:

Synopsis

On SBS On Demand, alongside movies, shows and dramas from around the world, Pakistani films and dramas are also available for free. The platform also offers hundreds of international films with subtitles, featuring Hollywood, Bollywood, and independent cinema. - ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پردنیا بھر کی فلموں اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلمیں اور ڈرامے بھی مفت دستیاب ہیں ۔ ان میں جوائے لینڈ، گلاس ورک، چڑیل اور رومانٹک رضیہ شامل ہیں۔ ساتھ ہی دنیا بھر کی سینکڑوں فلمیں سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کی جاتی ہیں، جن میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور آزاد سنیما شامل ہے۔ یہ پلیٹ فارم ناظرین کو پاکستانی ثقافت کے ساتھ عالمی سینما سے لطف اندوز ہونے کا منفرد موقع فراہم کرتا ہے۔