Sbs Urdu -
Understand Aboriginal land rights in Australia - آسٹریلیا میں ایب اوریجنل افراد کے زمینی حقوق (land rights) کو سمجھیں
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:07:09
- More information
Informações:
Synopsis
You may hear the protest chant, “what do we want? Land rights!” —but what does it really mean? Land is at the heart of Aboriginal and Torres Strait Islander identity, culture, and wellbeing. Known as “Country,” it includes land, waterways, skies, and all living things. In this episode of Australia Explained, we explore Indigenous land rights—what they involve, which land is covered, who can make claims, and the impact on First Nations communities. - آپ نے شاید یہ احتجاجی نعرہ سنا ہو، "ہم کیا چاہتے ہیں؟ زمین کے حقوق!" لیکن اس کا اصل مطلب کیا ہے؟ ’سرزمین ایبوریجنل اور ٹوریس اسٹریٹ جزیرے کی شناخت، ثقافت اور فلاح و بہبود کا مرکز ہے۔زمین جسے "کنٹری" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں زمین، آبی گزرگاہیں، آسمان اور تمام جاندار چیزیں شامل ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں ، ہم ایب اوریجنل افراد کے زمینی حقوق سے متعلق جاننے کی کوشش کرتے ہیں — ان میں کیا شامل ہے، کون سی زمین کا احاطہ کیا گیا ہے، کون دعوے کر سکتا ہے، اور فرسٹ نیشنز کمیونٹیز پر اس کے اثرات کیا ہیں۔