Sbs Urdu -

Julian fell for a scam - now he's helping others to avoid being tricked - جولیان دھوکہ دہی کا شکار کیسے ہوئے اور اب وہ دوسروں کو کیسے فراڈ سے بچانے میں مدد کرتے ہیں؟

Informações:

Synopsis

A new report by the Australian Competition and Consumer Commission has found fewer Australians are reporting scams in 2025, but more money has been lost. The report has found people from culturally and linguistically diverse backgrounds are more likely to suffer loss. - آسٹریلین کمپیٹیشن اینڈ کنزیومر کمیشن (ACCC) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں اگرچہ کم آسٹریلین افراد نے فراڈ یا اسکیمز کی شکایت کی ہیں، لیکن مالی نقصان میں پہلے سے ذیادہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ثقافتی اور لسانی طور پر متنوع پس منظر رکھنے والے افراد کے متاثر ہونے اور مالی نقصان اٹھانے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔