Sbs Urdu -

What is forced marriage and what support is available in Australia? - جبری شادی کیا ہے اور آسٹریلیا میں کیا مدد دستیاب ہے؟

Informações:

Synopsis

A forced marriage occurs when one or both individuals do not consent freely, often due to threats, coercion, deception, or if they are under 16 or those with mental incapacities. No matter how long you've been living here, it's vital to know: You have the right to choose who you marry.  In this episode, we'll explore the difference between arranged and forced marriage and where you can turn for help if you or someone you know is affected.  - جبری شادی اس وقت ہوتی ہے جب ایک یا دونوں افراد آزادانہ طور پر رضامندی نہیں دیتے، اکثر دھمکیوں، جبر، دھوکہ دہی کی وجہ سے، یا اگر وہ 16 سال سے کم ہیں یا ذہنی معذوری کے شکار ہیں تو ان سے زبردستی رضامندی لی جاتی ہے۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ آسٹریلیا میں کتنے عرصے سے رہ رہے ہیں، یہ جاننا بہت ضروری ہے: آپ کو یہ انتخاب کرنے کا حق ہے کہ آپ کس سے شادی کریں۔  اس ایپی سوڈ میں، ہم طے شدہ اور جبری شادی کے درمیان فرق کو دریافت کریں گے اور اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا متاثر ہوتا ہے تو آپ کہاں مدد کے لیے رجوع کر سکتے ہیں۔