Sbs Urdu -

Calls to resolve bilateral tensions as Benjamin Netanyahu continues criticism of Anthony Albanese - آسٹریلیا اور اسرائیل کے مابین سفارتی تناو میں کمی کے مطالبات ، جبکہ نیتن یاہو کی البنیزی پر دوبارہ تنقید

Informações:

Synopsis

The diplomatic rift between Israel and Australia has deepened, as Israel's Prime Minister repeated his criticism of the decision to recognise Palestinian statehood - this time choosing an Australian media outlet. - اسرائیل اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، کیونکہ اسرائیل کے وزیر اعظم نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے آسٹریلین فیصلے پر اپنی تنقید کو دہرایا ہے- اس بار اسرائیلی وزیر اعظم نے آسٹریلین میڈیا آؤٹ لیٹ کا انتخاب کیا۔