Sbs Urdu -

Australia’s diabetes walks are raising awareness and supporting those in need - آسٹریلیا کے کئی شہروں میں آگاہی واک جس کا مقصد ذیابیطس سے آگاہی فراہم کرنا ہے: ڈاکٹر اسرار خان

Informações:

Synopsis

TDC promotes healthy living in Australia and supports quality diabetes treatment for poor patients in Pakistan. Walks across Australian cities aim to raise diabetes awareness, led by Dr Israr Khan of Diabetes Australia (TDC). While 5.3% of Australians have diabetes, the rate in Pakistan exceeds 31.4%. - دی ڈائیبیٹیس آسٹریلیا (TDC)، ذیابیطس کے متاثرین کی مدد کے لئے کام کرتا ہے ۔ ورلڈ ڈائیبیٹیس ڈے کی مناسبت سے آسٹریلیا کے کئی شہروں میں واک اور دیگر پروگرام منعقد ہورہے ہیں جن کا مقصد کمیونیٹیز میں اس مرض کے بارے میں آگاہی دینا اور پاکستان میں اس مرض کے علاج اور بچاؤ کے لئے کئی رفاہی خدمات فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں تفصیل جانئے دی ڈائیبیٹیس آسٹریلیا کے سربراہ ڈاکٹر اسرار خان سے۔