Sbs Urdu -

آسٹریلیا میں تجہیز و تدفین اور قبر کے حصول پر کتنا خرچہ آسکتا ہے؟

Informações:

Synopsis

آسٹریلیا میں تارکینِ وطن خاندان عزیز و اقارب کی تجہیز و تدفین کے موقع پر معلومات کی کمی کے باعث پریشانی کا شکار ہوتے ہیں۔ مسلمانوں کے لئے آسٹریلیا میں کس طرح کا نظام موجود ہے۔ اور اس پر کتنا خرچہ آسکتا ہے اس بارے میں مزید جانئے مسلم سیمیٹری اینڈ فینیورل سروسز کے ڈائیرکٹر باقر رضا سے اس پوڈ کاسٹ میں۔