Sbs Urdu -

  • Author: Vários
  • Narrator: Vários
  • Publisher: Podcast
  • Duration: 64:11:17
  • More information

Informações:

Synopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodes

  • تھری جی نیٹ ورک کے خاتمے کے بعد ریجنل علاقوں میں خراب سروس کی شکایات

    12/02/2025 Duration: 05min

    بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2024 میں تھری جی - نیٹ ورک کے بند ہونے کے بعد سے ان کے موبائل کوریج میں کمی نہیں ہوئی بلکہ کچھ علاقوں میں توسیع ہوئی ہے ۔ لیکن ریجنل علاقوں کے باشندوں کا کہنا ہے کہ انہیں ناقص سروس مل رہی ہے یا مکمل بلیک آؤٹ ہو رہا ہے، جس سے کچھ کمیونٹیز میں حفاظتی خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔

  • کامیاب کاروبار کے دو اہم گُر ۔منفرد برانڈنگ اور دلکش ڈیزائن

    12/02/2025 Duration: 06min

    آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ملک میں چھوٹا یا بڑا کاروبار شروع کرتے وقت انوکھی برانڈنگ اور دلکش ڈیزائن کتے اہم ہیں؟ اردو کمیونٹی سے وابستہ افراد کن کاروباروں میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ ان کے کاروبار بڑے پیمانے پر کیوں نہیں پھیلتے ؟ تفصیل سنتے ہیں کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد ٹن والا سے جو ایک تجربہ کار آرکیٹیکٹ ہیں، اور ملیبورن میں مقیم ہیں۔

  • Regional bank closures halted for now; but there's an alternative - آسٹریلیا میں بڑے تجارتی بینکس کا علاقائی شاخوں کی بندش کو روکنے پر اتفاق

    12/02/2025 Duration: 05min

    The major banks have agreed to stop regional bank closures for the next two and half years. It comes as Australia Post negotiates agreements with banks to preserve in-person banking services at post offices. - آسٹریلیا میں بڑے تجارتی بینکوں نے اگلے ڈھائی سال تک علاقائی بینکوں کی بندش کو روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ ایسے وقت پر ہورہا ہے جب آسٹریلیا پوسٹ ان مقامی بینکوں کے ساتھ معاہدے کر رہا ہے تاکہ پوسٹ آفسز میں پرسنل بینکنگ سروسز کو محفوظ رکھا جا سکے۔

  • نیوز فلیش:12 فروری 2025

    12/02/2025 Duration: 04min

    آسٹریلین وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے اسٹیل ٹیرف سے استثنیٰ حاصل کرنے کے امکانات کے بارے میں پر امید ہیں۔ آسٹریلیا پہلی بار بدعنوانی کے بین الاقوامی انڈیکس کے ٹاپ ٹین میں چلا گیا ہے۔

  • پاکستان رپورٹ: سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی پر ہنگامہ اور فوجی عدالتوں کے مقدمات پر محاذ آرائی

    12/02/2025 Duration: 09min

    1۔ سپریم کورٹ میں 6 نئے ججز کی تعیناتی، 2۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی3۔ تحریک انصاف، صحافیوں کے کیسز کی سماعت، 4۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس

  • Should Australia bring back the Significant Investor Visa? - کیا آسٹریلیا کو سرمایہ کاری کی گولڈ ویزہ اسکیم دوبارہ شروع کرنا چاہئے؟

    11/02/2025 Duration: 06min

    New Zealand has announced that wealthy investors need only spend 21 days in the country over three years to gain permanent residency under new conditions for so-called "golden ticket" visas. A similar visa scheme in Australia was scrapped by the government last year, but the Federal Opposition has signalled it could be reinstated if elected. - نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ دولت مند سرمایہ کار تین سالوں میں صرف 21 دن نیوزی لینڈ میں گزار کر "گولڈن ٹکٹ" کے نام سے معروف ویزے کے تحت مستقل رہائش یا پی آر حاصل کرسکیں گے۔ آسٹریلیا میں اسی طرح کی ویزا سکیم کو حکومت نے گزشتہ سال ختم کر دیا تھا، لیکن حزبِ اختلاف نے اشارہ دیا ہے کہ اگر وہ اقتدار میں آئی تو گولڈن ویزہ دوبارہ بحال کیا جا سکتا ہے۔

  • Cultural burning: using fire to protect from fire and revive Country - ثقافتی آتش زدگی: جنگلات میں لگنے والی آگ سے بچنے اور زمین کو زندہ کرنے کے لیے آگ کا استعمال

    11/02/2025 Duration: 10min

    Did you know that Indigenous Australians have been using fire to care for the land for tens of thousands of years? Evidence show that cultural burning practices not only help reduces the intensity and frequency of wildfires but also plays a vital role in maintaining healthy ecosystems. Experts share insights on the latest evidence behind this ancient practice. - کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈیجنس آسٹریلینز ہزاروں سالوں سے زمین کی دیکھ بھال کے لیے آگ کا استعمال کر رہے ہیں؟ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ ثقافتی آتش زدگی کے طریقے نہ صرف جنگل کی آگ کی شدت اور تعدد کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں بلکہ صحت مند ماحولیاتی نظام کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین اس قدیم عمل کے پیچھے تازہ ترین شواہد پر بصیرت سامنے لاتے ہیں۔

  • نیوز فلیش:11 فروری 2025

    11/02/2025 Duration: 02min

    ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر محصولات کے نفاذ کے لیے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔ علاقائی آسٹریلیا میں روبرو مالی خدمات کی دستیابی کے بارے میں تشویش کے درمیان بڑے بینکوں پر اگلے دو سالوں کے لیے علاقائی شاخیں بند کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

  • نیوز فلیش:10 فروری 2025

    10/02/2025 Duration: 02min

    وزیر اعظم انتھونی البانی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت صحت اور روزگار پر توجہ مرکوز کرکےانڈیجنس کمیونٹیز میں بہتری لانے کی کوشش کررہی ہے۔ میلبورن کے مغربی مضافات میں ویریبی کی لیبر سیٹ کے لیے ضمنی انتخاب میں گنتی جاری ہے۔

  • My watchman's death from brain haemorrhage was an accident that changed my life, Dr Ahmed Khan - میرے چوکیدارکا برین ہیمرج سےانتقال،ایک ایسا حادثہ تھا جس نے میری زندگی بدل دی،ڈاکٹر احمد خان

    10/02/2025 Duration: 09min

    The sudden death of my watchman was an accident after which I vowed to myself to do something for humanity, planned a “hospital on wheel” project in Pakistan, to provide timely treatment to people, keeping blood pressure, cholesterol, and sugar normal can control brain haemorrhage and heart diseases. Listen to the conversation of cardiologist Dr. Ahmed Khan in this podcast - میرے چوکیدار کی اچانک موت ایک ایسا حادثہ تھا جس کے بعد اپنے آپ سےعہد کیا کہ انسانیت کے لیے بھی کچھ کرنا ہے، پاکستان میں “ہاسپٹل آن ویل” کا منصوبہ بنایا، تاکہ لوگوں کو بروقت علاج فراہم کرسکے، بلڈ پریشر، کولیسٹرول، اور شوگر کو نارمل رکھنے سے برین ہیمرج اور دل کے امراض پہ قابو پایا جاسکتا ہے۔ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر احمد خان کی گفتگو سنیے اس پوڈ کاسٹ میں

  • How do you land a job in Australia's engineering field? - کیا آسٹریلیا میں انجنئرنگ کے شعبے میں بھی نوکری مشکل سے ملتی ہے؟

    09/02/2025 Duration: 08min

    Australia is home to a wealth of opportunities in professions facing a critical manpower shortage. This is particularly true in the vibrant field of engineering, where the demand for skilled professionals spans multiple dynamic sectors. Despite this pressing need, many immigrants with valuable experience in engineering encounter significant hurdles while trying to land their first job. This is the journey of two engineers whohave navigated the challenges of finding employment in Australia, ultimately overcoming obstacles to achieve fulfilment and success in their careers. - آسٹریلیا میں بہت سے ایسے پیشے ہیں جن میں افرادی قوت کی کمی ہے ان ہی میں سے ایک ’’انجنئیرنگ ‘‘ بھی ہے جس کے مخلتف شعبوں میں افرادی قوت کی طلب موجود ہے لیکن اس کے باوجود ان تارکین وطن افراد کو ، جو نہ صرف اس شعبے سے منسلک ہیں بلکہ فیلڈ میں تجربہ بھی رکھتے ہیں ، آسٹریلیا پہنچ کر اپنی پہلی نوکری کے حصول میں جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا ۔ کہانی سنئے دو انجئیرز کی جنہیں آسٹریلیا آ کر نوکری تلاش کرنے میں مشکلات درپیش آئیں لیکن اب وہ مطمئین ہیں۔

  • Migrants, Don’t Sacrifice Your Mental Health for Financial Stability – Insights from Psychologist Zebunnissa - تارکین وطن مالی اخراجات کے لیے اپنی ذہنی صحت کو نقصان مت پہنچائے ،ماہر نفسیات زَبُنِسّا خان

    07/02/2025 Duration: 13min

    New immigrants to Australia often remain silent about the challenges they face, which can take a toll on their mental health. It’s important to recognise the distinction between depression and stress—depression is a medical condition, while stress is a normal human response to certain circumstances. In this podcast, psychologist Zebunnissa Khan sheds light on these issues and offers valuable insights. - آسٹریلیا میں آنے والے نئے تارکین وطن اکثر ان چیلنجوں کے بارے میں خاموش رہتے ہیں جن کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو ان کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ڈپریشن اور تناؤ کے درمیان فرق کو پہچاننا ضروری ہے — ڈپریشن ایک طبی حالت ہے، جب کہ تناؤ بعض حالات کے لیے ایک عام انسانی ردعمل ہے۔ اس پوڈ کاسٹ میں، ماہر نفسیات زیبونیسہ خان نے ان مسائل پر روشنی ڈالی ہے

  • ہفتہ رفتہ: 07 فروری2025 نازی جھنڈا لہرانے کی پاداش میں دو افراد کی حراست

    07/02/2025 Duration: 05min

    آسٹریلوی شہر سڈنی کے ایک پب سے دو افراد کو نازی جھنڈا لہرانے کی پاداش میں حراست میں لیا گیا ہے۔

  • کھیلوں کی دنیا:⁠آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کے اسکواڈ پر شدید تنقید

    07/02/2025 Duration: 08min

    - امریکن این ایف ایل کے میچز پہلی بار میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔- ⁠افغان خواتین کرکٹرز نے آسٹریلیا میں تین سال بعد کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔ - ⁠آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کے اسکواڈ پر شدید تنقید,افغانستان کی ویمن کرکٹرز نے تین سال بعد میلبرن میں کرکٹ میچ کھیلا ہے ۔افغانستان میں خواتین کرکٹ پر پابندی کے باعث بیشتر کرکٹرز آسٹریلیا میں پناہ گزیر ہیں افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد یہ پہلا موقع ہے جس میں افغان کرکٹرز نے میچ میں شرکت کی ہے

  • نیوز فلیش:06 فروری 2025

    06/02/2025 Duration: 03min

    پیٹر ڈٹن نے غزہ پر امریکی قبضے کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تبصرے کو محتاط انداز میں قبول کیا ہے . لیبر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہجرائم اور نفرت کی علامتوں کی نمائش کے لیے لازمی کم سے کم سزا کی حمایت کرے گی۔

  • Young people left behind in 'collapsing' mental health system - ذہنی صحت کا نظام دباؤ کا شکار۔ نوجوانوں کے لئے مدد حاصل کرنا مزید مشکل

    05/02/2025 Duration: 07min

    Australia's mental health system is struggling to keep pace with a growing number of people seeking care. A new report tabled by experts at the University of Sydney has exposed the extent of that failure, finding young people in particular are being left behind. - آسٹریلیا میں ذہنی صحت کی دیکھ بھال کا نظام شدید دباو کا شکار ہے جبکہ ان افراد کی تعداد میں اضاٖفہ ہو رہا ہے جو نگہ داشت کے متلاشی ہیں جبکہ دوسری جانب یہ صورتحال ان نوجوانوں کو پس پشت ڈالے جانے کا سبب بن سکتی ہے جو ذہنی صحت کے حوالے سے معاونت چاہتے ہیں

  • نیوز فلیش: 05 فروری 2025

    05/02/2025 Duration: 02min

    سڈنی کے اندرون مغرب میں ایک کار کے اندر موجود بچی ہلاک ہوگئی. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کے بعد غزہ کی پٹی کی ملکیت لے گا اور اسے دوبارہ تعمیر کرے گا۔

  • کچرے سے کارآمد اشیا بنانے والی ہنر مند پاکستانی خواتین

    04/02/2025 Duration: 10min

    گھر میں جمع ہونے والے کچرے سے لے کر پرانے اخبارات اور اسی طرح کی دیگر اشیا جنھیں عام افراد ناکارہ سمجھ کر پھینک دیتے ہیں، مگر پاکستان میں ایک ایسا ادارہ بھی ہے جو ان اشیا کو نہ صرف ری سائیکلنگ کے مرحلے سے گزارنے کے بعد کارآمد بنا رہا ہے بلکہ معقول قیمت پر انھیں مارکیٹ میں فروخت بھی کر رہا ہے۔ تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

  • Government imposes counter-terrorism sanctions on online network Terrorgram - ٹیررگرام نیٹ ورک کیا ہے جس پرآسٹریلین حکومت نے پابندیاں لگائی ہیں؟

    04/02/2025 Duration: 06min

    Australians caught dealing with Terrorgram, an online network that promotes racially motivated violence, will now face up to 10 years in prison. It’s the first time the government has imposed sanctions on an entirely online entity. But what is Terrorgram? And how big is it in Australia? - نسلی تشدد کو فروغ دینے والے آن لائن نیٹ ورک ٹیررگرام کے ممبران کو 10 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔یہ پہلی بار ہے کہ حکومت نےایک مکمل آن لائن نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ لیکن ٹیررگرام کیا ہے؟ اور آسٹریلیا میں یہ کتنا نیٹ ورک وسیع ہے؟

  • نیوز فلیش: 04 فروری 2025

    04/02/2025 Duration: 02min

    سال 2025 کے پہلے پارلیمانی اجلاس میں یہود مخالفت کے خلاف تحریک پیش کی گئی ہے۔

page 15 from 30